Add To collaction

لیکھنی ناول -20-Oct-2023

تُو عشق میرا از قلم عائشہ جبین قسط نمبر6

ہادیہ کہاں ہو تم یارکب سے تم کو تلاش کررہا ہوں میں وہ ایک کندھے پر بیگ لٹکاۓ دھپ سے آکر سیڑھیوں پر بیٹھا یہ تو یہی تھی تم کہاں گم تھے اور کیوں تلاش کررہے تھے تم ہادیہ کو اب کیا ضروری کام ہے تمھیں اس سے سحرش علی کو دیکھ کر بولی مس سحرش مجھے جو بھی کام ہو تم کو کیا اور میں کیوں نہ تلاش کرو اپنی دوست کو کوٸی تکلیف ہٕٕے تو بتاو یہ ہر وقت بےوقت تم اپنی اس دوست کو تلاش کرتے ہو کبھی اپنی اس کزن کو بھی دیکھ لیا کرو مجھے تو تم دیکھ کر نظر انداز کردیتے ہو ہر وقت تمھیں اس کی پرواہ ہوتی ہے اس کی فکر مٕیں گھلتے ہو ہمیشہ ہر وقت بس اس کو ہی دیکھنا چاہتے ہو یہاں تک کہ تم کو اپنے گھروالوں کی بھی فکر نہیں صدف نے نجانے کب کا غصہ آج نکالا تھا یہ تم بات کس طرح کررہی ہو وہ دوست ہے میری تمیھں دیکھا نہیں اور گھر والوں کو کیا ہوا ہے جب میں آیا تھا سب فٹ فاٹ تھے اور ایسا بھی کیا ہوگیا جو تم یوں جلی بھنی بیٹھی ہو اور چھوڑ علی چلو ہول میں سر رضا نے سب کو بھلایا تھا ہادیہ نے اس کھڑے ہوکر اس کاہاتھ پکڑا اور ا کو چلنے کا بولا نہیں روکو تم مجھے بات کرنے دو اس سے یہ سب جو بولا ہےاس نے مجھے اس کا مطلب جاننا ہے وہ صدف کی طرف بڑھا ہادیہ نےسحرش کو سر کے اشارے سے چلنے کا بولا جس پر وہ کھڑی ہوٸی ہاں لو جلدی علی سر رضا پھر غصے ہونگے تم اس بات کو چھوڑو یہ تو ایسے ہی بول رہی تھی کوٸی مطلب نہٕیں تھا ہادیہ اور سحرش بامشکل اس کو وہاں سے لیےبجانے لگے جب کہ وہ بار بار موڑ کر صدف کو دیکھ رہا تھا جس کی آنکھوں میں عجیب سی چمک تھی پراسرار سی میرے رنگ میں رنگنے والی پری ہو یا ہریوں کی رانی یا ہو میری پریم کہانی میرے سوالوں کا جواب دو دو نا آج ان کے کالج میں سالانہ فیٸر ویل تھا جس مٕیں اب وہ دونوں ایک ساتھ بہت اچھے سے پرفومنس کررہے تھے سب ان کودیکھے کر تالیا ں بجا کر داد دے رہے تھے ایک سواۓ صدف کے جو اس وقت حسد جلن اور رقابت کی آگ میں بری طرح جل رہی تھی اس کا بس نہیں چل رہاتھا وہ کسی طرح ان دونوں کو الگ کردے
کچھ دیر بعد زرلٹ أناوٸس ہوا جس میں ہر بار کی طرح ہادیہ اور علی جیتے تھے مجھے پتا تھا ہم ہی جیتے گے علی پر جوش ہوکر بولا جب تک ہماری دوستی ہے ہم دونوں کو کوٸی ہارا نہیں سکتا
ٹرافی اور پکیچر زکے بعد وہ دونوں جلدی نکل گے تھے جب کہ ابھی ان کے گروپ کے تمام لوگ کالج میں تھے سحرش نے ہادیہ کوعلی کے ساتھ جاتا دیکھا تو تھمز اپ کا اشارہ کیا ان کے جانے کے بعد حیدر سحرش کے پاس آیا اور بولا
سحرش کیاخیال ہے ہم بھی علی اور ہادیہ کی طرح اپنی الگ سے پارٹی کرنے چلے
پارٹی اور تمھارے ساتھ اور وہ بھی میں نشے میں ہو کٕیا اور ہادیہ اورعلی کی تو تم بات مت کرو ان کی اتنی اچھی باٸنڈنگ ہے کی کسی بدنظر کی بری نظر ان کا کچھ بھی بگڑا سکتی وہ صدف کو ایک نگاہ دیکھ کر چلی گی جبکہ صدف پیچھے سے ان دیکھی آگ میں جلنے لگی 😡😡😡😡 حال
شام کے وقت سب باہر چاۓ پر جمع تھے بڑے سب الگ بیٹھے تھے اور یہ ینگ پارٹی الگ
چلو بھی اب بتاو علی تم ہنی مون پر کہاں جا رہے ہو حیدر نے چاۓ کاکپ اٹھاتےہوۓ سوال کیا تو سب نے علی اور ہادیہ کودیکھا ہادیہ کا ہاتھ ایک پل کے لیے لرز گیا مگر وہ ایک پل میں سنبھل گی
جبکہ علی بڑی گہری نگاہوں سے ہادیہ کو دیکھنے لگا ابھی کچھ سوچا نہیں اس بارے میں سوچتے ہیں
اچھاآپی آپ نے بتإیا نہیں علی بھاٸی نے آپ کو منہ دکھاٸی میں کیادیا تھا نور بولی اس بات پر ہادیہ کو پھندا لگ گیا اور وہ کھانستی ہوٸی اپنےکمرے میں چلی گی

   1
0 Comments